Main » Articles » Earning Articles

Earn $1 through PTC25.Com
          آج ہم آپ کو پہلی Trusted PTC ویب سائٹ بتائیں گے جس پر کلک کرکے آپ کچھ کما سکتے ہیں ۔ ویب سائٹ کا نام ہے PTC25.Com اس ویب سائٹ پر رجسٹریشن بلکل مفت ہے ۔ یہ ویب سائٹ آپ کو 0.01$ ایک کلک پر دیتی ہے ۔ آئیے Registration کا طریقہ آپ کو بتا تے ہیں ۔ سب سے پہلے نیچے Banner پر کلک کریں ۔ کلک کرنے کے بعد ویب سائٹ کھلے گی ، ویب سائٹ کے کھلنے کے بعد صفحے پر موجود Register کے Button پر کلک کریں ۔


کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے نیچے دی گئی تصویر کے مطابق ونڈو کھلے گی ۔ آپ اس میں اپنی معلو مات دیں اور Create Account پر کلک کریں ۔



اب آپ کا اکاؤنٹ بن گیا آپ کو کامیابی کا پیغام موصول ہو گا ، اب آپ اپنے Username اور Password کے ساتھ Login ہو جائیں ۔
Category: Earning Articles | Added by: Admin (06-Jul-2011)
Views: 1521 | Rating: 0.0/0
Total comments: 0
Name *:
Email *:
Code *:
Login form
Section categories
Poll
Which PTC Website is Best?
Total of answers: 2
Statistics

Total online: 1
Guests: 1
Users: 0